تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: پولیس نے دوران گشت 20 کلو پوست برآمد کرلی

اوکاڑہ (بیورورپورٹ)اوکاڑہ پولیس نے دوران گشت ایک شخص سے20کلو پوست برآمد کرکے قبضہ میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ بصیر پور نے دوران گشت محلہ درس کے رہائشی غلام محمد عرف گوگی کو مشکوک جان کر روکا اور اس سے20کلو پوست برآمد کرکے قبضہ میں لے لی پولیس تھانہ اے ڈویژن نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے قریب سے منشیات فروش شاہ رخ کو قابو کرتے ہوئے 10لیٹر شراب برآمد کرلی ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!