تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:پولیس کا منی فیکٹری شراب پرچھاپہ، ملزمان فرار

اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوکاڑہ پولیس کا منی فیکٹری شراب پر چھاپہ ملزمان پولیس پارٹی کو دیکھ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس نے بھاری مقدار میں شراب برآمد کرکے قبضہ میں لے لی۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ پولیس کو اطلاع ملی کہ نواحی قصبہ جمال کے میں ملزمان صادق اور عمران اپنے احاطہ میں بھٹی لگا کر شراب کشید کررہے ہیں جس پر سب انسپکٹر فضل کریم نے پولیس نفری کے ہمراہ چھاپہ مارا ملزمان پولیس پارٹی کو آتا دیکھ کر موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے موقع سے کشید کی گئی 50لیٹر شراب اور آلات شراب کشیدگی قبضہ میں لیتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:اغواء کی2مختلف وارداتیں، دوشادی شدہ خواتین بچوں سمیت اغواء

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker