تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:پولیس کاچھاپہ، منی فیکٹری سےبھاری مقدارمیں شراب برآمد

اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوکاڑہ پولیس نے شراب تیار کرنے والی منی فیکٹری پر چھاپہ مارکربھاری مقدار میں شراب، لاہن اوردیگر سامان برآمد کرکے سات افراد کو گرفتار کر کے لیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق اوکاڑہ پولیس نے سب انسپکٹر جاوید خاں نے نفری کے ہمراہ نواحی قصبہ 24ٹوآر میں شراب تیار کرنے والی منی فیکٹری پر چھاپہ ماکر بھاری مقدار میں 300لیٹر لاہن،30لیٹر شراب اوردیگر سامان برآمدکرکے سات افراد عبدالرشید، ارشد، محمد شفیق، محمداسلم، عبدالغفار، عبدالرزاق اورڈاکٹر محمدانور کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے اُن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے

یہ بھی پڑھیں  اوفا میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker