تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:پولیس نےلاکھوں روپے مالیت کےبوگس چیک دینے پر3افراد کیخلاف مقدمات درج

اوکاڑہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوکاڑہ پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے بوگس چیک دینے پر تین افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ46ٹو ایل کے رہائشی طارق محمود ولد محمد اسلم کو نوید ولد محمد اختر نے11لاکھ67ہزار روپے مالیت کا بوگس چیک دیا۔ دوسرے واقعہ میں فرید کوٹ کے رہائشی محمد شریف ولد لطیف کو محمد شفیق ولد محمد شریف نے2لاکھ روپے مالیت کابوگس چیک دیا۔ تیسرے واقعہ میں جنڈی محلہ کے رہائشی پیر منصب علی ولد پیر غلام محمد کو وقاص احمد ولد علی احمد نے1لاکھ50ہزار روپے مالیت کا بوگس چیک دیا،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  خطرات میں گھِرا پاکستان اور ہماری سیاست

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker