تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:پولیس کاسماج دشمن عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن، ناجائزاسلحہ اورشراب برآمد

اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوکاڑہ پولیس نے سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے دس افراد سے ناجائز اسلحہ اور شراب برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او اوکاڑہ عثمان اکرم گوندل کی خصوصی ہدایت پر پولیس نے سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے محمدرمضان ولد مشتاق سے 30 بور پسٹل، عمران ولد اشرف سے12 بور پستول، پرویز ولد معراجدین سے12بور پمپ ایکشن،محمدزبیر ولد ولی محمد سے30 بور پسٹل، ریاض احمد ولد نذیر احمد سے12بور کاربین، اسد علی ولد جعفر سے30بور پسٹل،محمد خان ولد محمد بوٹا سے12 بور بندوق، غلام مصطفی ولد حاجی محمد نواز سے7ایم ایم ایم بور رائفل قیصر عباس ولد ہاتم جان سے4لیٹر شراب اور عمران مسیح ولد مسیح ولد صادق مسیح سے4لیٹر شراب برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  شریف برداران کو کچھ ہوا تو ذمے دار وزیراعظم ہوں گے: احسن اقبال

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker