تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑا:بدفعلی کی ناکامی پر تین افراد نے زہریلی چیزپلاکرلڑکےکوہلاک کردیا

okaraاوکاڑہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)بدفعلی کی ناکامی پر تین افراد نے زہریلی چیز پلا کر لڑکے کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل کالونی نمبر2اوکاڑہ کے رہائشی محمد سرور کا بیٹا حسنین سرور اپنے دوستوں کو ملنے گیا جو کافی دیر واپس گھر نہ آیا تو گھر والوں نے اسکی تلاش شروع کردی جب وہ فیصل آباد روڈ پر واقع عباس موٹر ورکشاپ کے قریب پہنچے تو ورکشاپ سے لڑکے کی چیخ و پکار سن کر جب وہ ورکشاپ کے اندر گئے تو ورکشاپ کا مالک ملک محمد عباس، راؤ علی، ملک کامران، بھولا، شاہد، احمد فراز اور مون خاں اس سے زیادتی کی کوشش کر رہے تھے جو فرار ہوگئے ۔حسنین سرور نے بتلایا کہ ملزموں نے مجھے زہریلی چیز پلائی ہے جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی جسے فوری ڈسٹرکٹ ہسپتال لایا گیا مگر ہسپتال پہنچ کر وہ جاں بحق ہوگیا پولیس تھانہ اے ڈویژن نے مقدمہ درج کرلیا ہے

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:پولیس نے6خطرناک ڈاکوؤں کوبھاری مقدار میں اسلحہ سمیت گرفتارکرلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker