تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑ:اوباش شخص کی گن پوائنٹ پر دوشیزہ سے زیادتی کی کوشش ناکام ہوگئی

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوباش شخص کی گن پوائنٹ پر دوشیزہ سے زیادتی کی کوشش ناکام ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نواحی قصٓبہ47ڈی کے رہائشی محمد منشاء کی بیٹی معراج بی بی رفع حاجت کیلئے کھیتوں میں گئی جہاں اوباش محمد یار ولد نوشیر نے گن پوائنٹ پر اسے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تو معراج بی بی نے مزاحمت کرتے ہوئے شور مچایا جس پر اہل دیہہ آگئے ملزم اسلحہ لہراتا ہوا فرار ہوگیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے

یہ بھی پڑھیں  تعلیمی اداروں میں ڈینگی کےانتظامات مانیٹرکرنےکیلئے والدین پرمشتمل کمیٹیاں بنانےکی ہدایات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker