تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ پولیس نے دوران گشت چھ منشیات فروش گرفتار کرلئے

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوکاڑہ پولیس نے دوران گشت چھ منشیات فروش گرفتار کرلئے پولیس نے چرس اور شراب قبضہ میں لیتے ہوئے مقدمات درج کرلئے۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ پولیس نے دوران گشت جانے مولا قبرستان سے ملزمان اللہ رکھا، محمد آصف کو گرفتار کرتے ہوئے350گرام چرس جی ٹی روڈ سے رضوان کو گرفتار کرتے ہوئے200گرام چرس، جندراکہ سے ملزم نور احمد کو گرفتار کرتے ہوئے130گرام چرس، صمدپورہ اوکاڑہ کے محمد صدیق سے170گرام چرس چک نمبر16جی ڈی کے بشیر احمد سے ایک لیٹر شراب برآمد کرکے قبضہ میں لیتے ہوئے مقدمات درج کرلئے

یہ بھی پڑھیں  موبائل فون وقت کی آواز یا بکواس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker