شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / اوکاڑہ پولیس کا جوئے کے اڈا پر چھاپہ تین قمار باز گرفتار تین فرار

اوکاڑہ پولیس کا جوئے کے اڈا پر چھاپہ تین قمار باز گرفتار تین فرار

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوکاڑہ پولیس کا جوئے کے اڈا پر چھاپہ تین قمار باز گرفتار تین فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ پولیس نے اطلاع ملنے پر فیض آباد کالونی اوکاڑہ میں ایک جوئے کے اڈا پر چھاپہ مارتے ہوئے تین قمار باز، ندیم، بشیر اور عبدالخالق کو موقع پر گرفتار کرلیا جبکہ تین قمار باز ،افضل بابر اور چاند فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے داؤ پر لگی رقم قبضہ میں لیتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

یہ بھی پڑھیں  ملالہ کوباہر بھجوانےکافیصلہ فی الوقت مؤخر،حملہ آورکی شناخت،رحمن ملک