تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:نامعلوم افرادنےگھرداخل ہوکردوبچوں کی ماں کوخنجرسےقتل کردیا

اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر/ نمائندہ خصوصی)نامعلوم افراد نے گھر داخل ہوکر دو بچوں کی ماں کو تیز دھار خنجر کے پے درپے وار کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق شادمان کالونی اوکاڑہ کا رہائشی امیر محمد جو کام کاج کے سلسلہ میں سعودی عرب گیا ہوا ہے اس کی بیوی مقصوداں بی بی اپنے دو بچوں کے ہمراہ گھر میں رہائش پذیر تھی جس کے دونوں بچے سکول گئے ہوئے تھے کہ اچانک خنجروں سے مسلح افراد گھر میں داخل ہوئے اور خنجروں کے پے درپے وار کرکے اسے قتل کرکے فرار ہوگئے اطلاع ملنے پر تھانہ اے ڈویژن پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال پہنچا دی ہے

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی تعیناتی نہ ہونے سے پولیس بے لگام اور ڈاکوؤں کی عید ہوگئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker