تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:گھریلوناچاقی پر خاوند نے بیوی کو قتل کردیا

okaraاوکاڑہ (محمدمظہررشید) گھریلو نا چاقی پر خا وند نے بیو ی کو قتل کر دیا ،بتا یا گیا ہے کہ محلہ صمدپو رہ اوکاڑہ کے رہا ئشی محمد شریف ولد محمد حنیف کی بیٹی سعدیہ بی بی کی شادی اوکا ڑہ کے ہی سجاد احمد سے ہو ئی تھی لیکن گھر میں لڑائی جھگڑے کی وجہ سے خا وند سجاد احمد نے اپنی بیو ی سعد یہ بی بی کو گلہ دبا کر قتل کر دیا لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ میری بیٹی کے گلے پر خر اشوں کے نشانات اور سوزش تھی میری بیٹی کو اس کے سسرال والو ں نے قتل کیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button