تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:پانچ افراد نے جعلی نکاح نامہ تیارکرکے شادی شدہ عورت کواغواء کرلیا

okaraاوکاڑہ (محمدمظہررشید) پانچ افراد نے جعلی نکاح نامہ تیارکرکے شادی شدہ عورت کو گھر سے اغواء کرلیا، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں رتہ کھنہ کے رہائشی محمد وسیم ولد محمد اکرم کی خوبرو بیوی رابعہ انور کا جعلی نکاح نامہ تیارکرکے ملزمان صابر شہزاد ، ناصر، غلام قادر ، غلام مرتضیٰ اور عابد سلیم زبردستی گھر سے اغواء کرکے لے گئے تو متاثرہ خاوند نے اِنصاف کے لئے مقامی تھانہ سے رجوع کرلیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف دھوکہ دہی اور جعلسازی کا مقدمہ درج کرلیا

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ:آکسیجن سلنڈر میں گیس نہ تھی مگر ماسک کئی منٹ تک منہ کو لگائے رکھا گیا جس سے خاتون دم توڑ گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker