تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:ایک شخص نے گلے میں پھندا ڈال کرخاتون کو قتل کردیا

اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایک شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خاتون کو قتل کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق نواحی قصبہ محل والا داخلی کاکو کے رہائشی بشیر احمدنے اپنی بیٹی صفیہ بی بی کی شادی محمد حسین ولد نظام دین سے کردی تھی جو گھریلو ناچاقی کی وجہ سے طلاق ہوگئی جس کا اُس کے ماموں فیض کو رنج تھا گزشتہ روز صفیہ بی بی گھر اکیلی تھی کہ اچانک فیض محمد نے اُسے گلے میں رسی کا پھندا ڈال کر موت گھاٹ اتار دیااور فرار ہوگیا ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ کے نواح میں معمولی جھگڑے پر نوجوان کو قتل کردیاگیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker