تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : بارشوں اور سیلابی پا نی سے متاثرہ علاقوں میں مو یشی پال حضرات کی بحالی کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں . سید عاشق حسین کرمانی

اوکاڑہ (تحصیل رپورٹر)ممبر قو می اسمبلی و پا رلیما نی سیکرٹر ی بر ائے ریلو ے سید عا شق حسین کر ما نی نے کہا کہ ما ل مو یشی کا شتکا ر وں کا قیمتی اثاثہ ہیں ان کو بیما ر یو ں سے بچا نے کے لئے حکومت نے جو پلا ن و ضع کیا ہے اس پر سو فی صد عملد ر آمد کو یقنی بنا یا جا ئے پور ے ضلع میں جانوروں کو گل گھو ٹی اور منہ کھر سے بچا نے کے لئے حفا ظتی ویکسین لگا نے کا عمل مکمل کر نے کے بعد با ر شو ں اور سیلا بی پا نی سے متا ثر ہ علاقوں میں مو یشی پا ل حضر ات کی بحا لی کے لئے فو ر ی اقدا ما ت کئے جا ئیں جا نو ر وں کے علا ج و معا لجہ اور انہیں تیکنیکی سہو لیا ت کی فر اہمی کے لئے کو ئی دقیقہ فر و گز اشت نہ کیا جا ئے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ضلعی لا ئیو سٹا ک بحا لی کمیٹی کے اجلا س کی صد ار ت کر تے ہوئے کیا جس میں سا بق ممبر صو با ئی اسمبلی رائے نو ر کھر ل ، ای ڈی او زراعت ڈاکٹر شیر محمد شر وات ،ڈی او لا ئیو سٹا ک سمیت متعلقہ افسر ان نے شر کت کی سید عا شق حسین کر ما نی نے کہا کہ محکمہ لا ئیو سٹا ک کے افسر ان زمینی حقا ئق کو مد نظر رکھ کر مو یشی پا ل حضر ات کی بحا لی اور جا نوروں کو بیما ریو ں سے بچا نے کے لیے پلا ن تر تیب دیں ۔ انہو ں نے کہا کہ عید الضحیٰ کی منا سبت سے ضلع میں دیگر علا قو ں سے چھوٹے اور بڑ ے جا نو روں کی نقل و حمل ہو ر ہی ہے محکمہ لا ئیو سٹا ک کے افسر ان اور عملہ دوسر ے علا قو ں سے آ نے والے جا نو روں کو چچڑ ما ر سپر ے ضر ور کریں تاکہ کا نگو وائر س کے خد شہ کو ممکنہ حد تک کم کیا جا سکے ۔ ای ڈی او زراعت ڈ اکٹر شیر محمد شیر اوت نے جلا س کو بتا یا کہ حا لیہ با رشو ں اور سیلا بی صورت حا ل کے پیش نظر ضلع میں چا ر لا کھ 56ہز ا ر جا نو ر وں کو گل گھو ٹو اور منہ کھر کی ویکسین لگا ئی جا چکی ہے ۔ ضلع میں مو یشیو ں کی خر ید فروخت کے لئے قا ئم 9منڈ یو ں اور سیلز پوائنٹس پر فر و خت کے لئے آ نے والے جا نو رو ں پر سپر ے کیا جا رہا ہے سید عا شق حسین کر ما نی نے ضلع میں نا قص گو شت کی فر و خت کو روکنے کے لئے محکمہ لا ئیو سٹا ک کی کا و شو ں کو سر ا ہتے ہو ئے کہا کہ عو ام کو معیا ر ی اور صا ف گوشت فراہم کر نے کے لئے محکمہ لا ئیو سٹا ک کے افسرا ن اقد اما ت کر یں انہو ں نے کہا کہ ضلع میں لا ئیو سٹا ک کی تر قی کے لئے ضلعی ہیڈ کو ار ٹر سالا نہ ہارس اینڈ کیٹل شو منعقد کر انے کے لئے بھر پور اقداما ت کئے جا ئیں *

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button