تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ :اوبا شو ں نے گو نگی بہر ی لڑ کی کو اجتما عی زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈا لا

اوکاڑہ(بیور ورپورٹ)اوبا شو ں نے گو نگی بہر ی لڑ کی کو اجتما عی زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈا لا جس سے وہ حا ملہ ہو گئی ۔ تفصیلا ت کے مطابق نو احی قصبہ دھر میو الہ کے رہا ئشی محمد بو ٹا کی گو نگی بہر ی بیٹی انتا حفیظ کو ہا شم اور گلز ار احمد پا نچ ما ہ تک زیا دتی کا نشا نہ بنا تے رہے جس سے وہ حا ملہ ہو گئی پو لیس نے اُس کی والد ہ شمیم بی بی کی رپو رٹ پر مقدمہ درج کر لیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker