تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : محکمہ لائیو سٹاک اور صحافیوں کی کاروائی کھوکھر پل سے مردہ اور گدھے کا420کلو گرام گوشت پکڑ لیا

اوکاڑہ (بیورورپورٹ ) محکمہ لائیو سٹاک اور صحافیوں کی کاروائی کھوکھر پل سے مردہ اور گدھے کا420کلو گرام گوشت پکڑ لیا ،تفصیلات کے مطابق کالا مسیح ولد سراج مسیح 300کلو مردہ گائے کا گوشت اور 120کلو گرام گدھے کا گوشت حبیب آباد لے کر جا رہا تھا کہ راستے میں کھوکھر پل کے قریب محکمہ لائیو سٹاک کی ٹیم ڈاکٹر محمد آصف ،ڈاکٹر ادریس ،ڈاکٹر ابرار ،صحافیوں اور پیٹرولنگ پولیس نے کاروائی کرتے ہو ئے کالا مسیح سے مردہ اور گدھے کا 420کلو گرام گوشت بمعہ کھالیں پکڑ لیا جبکہ دو ملزمان فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے *

یہ بھی پڑھیں  گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھائی پھیرو کی 27 ہونہارطالبات میں سولر پینل تقسیم کر دیے گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker