تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:دلاور کوٹ دیپالپور،خاوند نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کوزہر دیکر قتل کر دیا ۔

اوکاڑہ( بیورورپورٹ) خاوند نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کوزہر دیکر قتل کر دیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق دلا ور کو ٹ دیپالپور کے رہائشی محمد صا دق کی بیٹی صفیہ بی بی کی شا د ی غلا م مصطفی سے ہو ئی تھی اسی دورا ن اُس نے صفیہ بی بی کی بہن ناصر ہ بی بی سے نا جا ئز تعلقا ت استو ار کر لئے اور 8 سال قبل وہ صفیہ بی بی کو چھوڑ کر نا صر ہ بی بی کو بھگا کر لے گیا اور اُس سے شا د ی کر لی بعد از اں نا صر ہ بی بی اپنے والد ین کو ملنا چا ہتی تھی جس پر دونوں میاں بیو ی کے درمیان اکثر جھگڑ ا رہتا تھا گز شتہ روز غلا م مصطفی نے اپنے دو سا تھیو ں کے ہمر اہ زبر دستی نا صر ہ بی بی کو زہر پلا دیا جس سے وہ تڑ پ کر جا ں بحق ہو گئی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے *

یہ بھی پڑھیں  تحریک جعفریہ تحصیل ٹیکسلا نے کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں ن لیگ کی حمایت کا اعلان کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker