تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : ضلع بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ رکھنے اور تمام ضلع میں سرچ آپریشنز کا سلسلہ تیز کرنے کا فیصلہ . محمد فیصل رانا

اوکاڑہ (بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمدفیصل رانا کے حکم پر ضلع بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ رکھنے اور تمام ضلع میں سرچ آپریشنز کا سلسلہ تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور اس کے علاوہ بغیرنمبر پلیٹ ،کالے شیشے اور مشتبہ گاڑیوں کی سنیپ چیکنگ کرنے اوردہشگردوں اور جرائم پیشہ افراد کے معاونین کے خلاف کریک ڈاؤن کی حکمت عملی پر سختی سے عملدرآمد اور دہشت گردوں کا ٹارگٹ ہونے کے باعث دوران ڈیوٹی تمام افسر اور اہلکار طے کیے گئے حفاظتی طریقہ پر سختی سے عملدرآمد کریں گے ۔میٹنگ میں سنگین مجرموں اور دہشت گردوں کے معاونین کی نشاندہی کرنے اور ان کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کے فیصلے کے ساتھ ساتھ پٹرولنگ بڑھانے او ر خاص طور پر اقلیتوں اور ان کی عبادت گاہوں کی سیکورٹی کو مزید فعال کیاجائے ۔ میٹنگ کے دوران اچھی کارکر دگی دکھانے والے افسروں اور اہلکاروں کوCCIIIسرٹیفکیٹ سے نواز ۔ اہلکاروں کی خدمات کو ہمیشہ سراہاجائے گا *

یہ بھی پڑھیں  فیس بک‘ نے نام بدل کر ’میٹا‘ رکھ لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker