تازہ ترینعلاقائی

سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اوکاڑہ چوہدری خالد سعید گزشتہ رات حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے

اوکاڑہ (محمد مظہررشید چوہدری سے) ہر دلعزیز شخصیت معروف وکیل سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اوکاڑہ چوہدری خالد سعید گزشتہ رات حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے جنکی نماز جنازہ مقامی قبرستان میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں صوبائی وزیر آبپاشی میاں یاور زمان ، ایم این اے ریاض الحق جج ،سابق ایم این اے محمد عارف چوہدری ،سابق صوبائی وزیر محمد اشرف خان سوہنا ،صدرمرکزی انجمن تاجران چوہدری محمد سلیم صادق،صدر غلہ منڈی چوہدری حبیب الحق ،صدر سبزی منڈی چوہدری اشرف ،ممبران پنجاب بار و پاکستان بار ایسوسی ایشن ،وکلاء ،صحافیوں ،مذہبی ،سیاسی سماجی شخصیات کے علاوہ سینکڑوں شہریوں نے شرکت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی*

یہ بھی پڑھیں  طلال بگٹی کا 2 نشستوں پرالیکشن نہ لڑنےکااعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker