تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں رائے محمد ارشد رضا صدر اور نعیم اسلم چوہدری جنرل سیکرٹری منتخب

اوکاڑہ (بیورورپورٹ )ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اوکاڑہ کے سالانہ انتخابات میں رائے محمد ارشد رضا صدر اور نعیم اسلم چوہدری جنرل سیکرٹری منتخب ،محمد مظہررشید چوہدری کا 4جنوری کوڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اوکاڑہ کے سالانہ انتخابات بارے کیا گیاتجزیہ درست ثابت ہوا تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں رائے محمد ارشد رضا 484ووٹ لے کر صدر منتخب ہو گئے جبکہ انکے مد مقابل راؤ محمد اشرف 386ووٹ حاصل کر سکے اور نعیم اسلم چوہدری 468ووٹ حاصل کر کے جنرل سیکرٹری جبکہ مد مقابل شیر اقبال شاہ 394ووٹ حاصل کر سکے جبکہ دس ووٹ کینسل قرار پائے*
یہ بھی پڑھیں  اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے دفتر میں آگ لگ گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker