تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : ضلع اوکاڑہ میں گلوبل بریسٹ فیڈنگ کا ہفتہ منانے کیلئے EDOہیلتھ اوکاڑہ کے دفتر میں پریس کانفرنس

اوکاڑہ (بیورورپورٹ )ضلع اوکاڑہ میں گلوبل بریسٹ فیڈنگ کا ہفتہ منانے کیلئے EDOہیلتھ اوکاڑہ کے دفتر میں پریس کانفرنس منعقد ہوئی جس میں EDOہیلتھ ڈاکٹر جاوید احمد گورایہ نے ضلع اوکاڑہ میں ما ں اور بچے کی صحت پر منعقدہ مختلف پروگراموں پر روشنی ڈالی اور انہوں نے بتایا کہ نئے پیدا ہونے والے بچے کیلئے ماں کا دودھ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے جو کہ اس کو مختلف بیماریوں سے بچاتا ہے اس سلسلے میں ضلع بھر میں عوام کی آگاہی کیلئے گلوبل بریسٹ فیڈنگ کا ہفتہ مورخہ 17اگست سے22اگست تک منایا جا رہا ہیجبکہ اس موقع پر ڈی ایچ او اوکاڑہ مہر محمد ارشاد ،ڈسٹرکٹ کوآرڈینٹر ڈاکٹرسیف اللہ وڑائچ ،میاں افضل کمیانہ و دیگر بھی موجود تھے*

یہ بھی پڑھیں  لاہور:شہبازشریف بلا مقابلہ ن لیگ کے صوبائی صدر منتخب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker