تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : ضلع اوکاڑہ کے 36 ہیڈ کانسٹیبلوں سمیت ساہیوال ریجن کے 110 ہیڈ کانسٹیبلوں کی اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدہ پرترقی

اوکاڑہ ( بیورورپورٹ)ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال نے ضلع اوکاڑہ کے 36ہیڈ کانسٹیبلوں سمیت ساہیوال ریجن کے110ہیڈ کانسٹیبلوں کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدہ پرترقی دے دی ہے اوکاڑہ کے معروف ہیڈ کانسٹیبل اشتیاق احمد چوہان،محمد اقبال،محمد اشرف ودیگر شامل ہیں آر پی او نے چار سال کے بعد عمل درآمد کیا جس سے پولیس ہیڈ کانسٹیبلوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال فیصل شاہکار نے گذشتہ چار سال سے ترقی کے منتظر ساہیوال ریجن کے 110ہیڈ کانسٹیبلوں کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدوں پر ترقی دے دی جس سے ان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور وہ پھولے نہ سماں رہے ہیں جن ہیڈ کانسٹیبلوں کو ترقی دی گئی ہے ان میں ضلع اوکاڑہ کے 36پاکپتن30اور ساہیوال کے 41شامل ہیں جبکہ دو لاہور اور ایک فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ہیں اوکاڑہ کے جن 36ہیڈ کانسٹیبل کو ترقی ملی ہیں ان میں معروف ہیڈ کانسٹیبل اشتیاق احمد چوہان،محمد اقبال بلوچ،محمد اشرف بلوچ،ظفراقبال وٹو،احسان الحق،اختر نواز بلوچ،محمد رفیع،گلزار احمد،لیاقت علی ،خالد اقبال،سجاد حسین،محمد ارشد،ناصر علی،ارشادعلی،عبدالقیوم گجر،محمد اسلم،غلام عباس،راؤ ناصر جمال،ذوالفقار علی،اشفاق احمد،محمد آصف،قاسم علی،ساجد امیر،ناصر جاوید،محمد عباس،خالد محمود،نثار احمد،راؤ ثناء اللہ ،محمد شیق،محمد تسلیم،محمد ریاض،نثار احمد وٹو،محمد یٰسین،محمد اکرم،عطاء محمداور افتخاراحمد شامل ہیں

یہ بھی پڑھیں  یاسر شاہ کی جگہ ذولفقار بابر ٹیم میں شامل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker