تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس اوکاڑہ کے انتخابات ، صدر محمد مظہر رشید چودھری ،عمران زاہد کھوکھر جنرل سیکرٹری منتخب

اوکاڑہ(محمدمظہررشید چودھری سے) ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس اوکاڑہ کے انتخابات 2021 ، چیئرمین اعجاز طاہر قادری ، صدر محمد مظہر رشید چودھری ،عمران زاہد کھوکھر جنرل سیکرٹری منتخب ۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس اوکاڑہ 2021ءکے سالانہ انتخابات میں سرپرست اعلیٰ ملک اعجاز حسین بھٹی (چوچک)،سرپرست محمد یوسف شاہد(حویلی لکھا)،چیئرمین اعجاز طاہر قادری(رینالہ خورد)،سینئر وائس چیئرمین سید اظہار حسین شاہ (منڈی احمد آباد)،وائس چیئرمین ظہور احمد ثاقب(بصیر پور)،وائس چیئرمین چوہدری ظفر اقبال(حجرہ شاہ مقیم)،صدر محمد مظہر رشید چودھری (اوکاڑہ)،سینئر نائب صدر مہر محمد سلیم(صدر گوگیرہ )،نائب صدر مہر وزیر عالم (حجرہ شاہ مقیم )،نائب صدر ملک سجاد حیدر (دیپالپور)،نائب صدر عثمان حمید باجوہ (اوکاڑہ کینٹ )،نائب صدر علی صابر کمبوہ (ستگھرہ )،جنرل سیکرٹری عمران زاہد کھوکھر(شیرگڑھ)،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مدثر اعجاز کلاسن (نول پلاٹ)،جوائنٹ سیکرٹری چوہدری محمد امین کمبوہ (راجووال)،جوائنٹ سیکرٹری میاں جمال قادری (ملگدہ چوک )،سیکرٹری اطلاعات چوہدری محمد نعیم (حویلی لکھا)منتخب ہوئے الیکشن کمیٹی نے نومنتخب عہدیداران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ٭

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اوکاڑہ کے حکم پر ایس ایچ او تھانہ کینٹ کے خلاف مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker