Uncategorizedتازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : اوکاڑہ کے نواح میں گھریلو جھگڑے پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو فائرمار کر قتل کر دیا

اوکاڑہ(بیورورپورٹ) اوکاڑہ کے نو اح میں گھر یلو جھگڑ ے پر بڑ ے بھا ئی نے چھوٹے بھا ئی کو فا ئرمار کر قتل کر دیا بتا یا جاتا ہے کہ نو احی قصبہ کے رہائشی نذ یر احمد کا اپنے چھو ٹے بھا ئی عطا ء محمد سے گھر یلو جھگڑ ا چل رہا تھا متعد د با ر دو نو ں بھا ئیو ں میں لڑ ائی جھگڑ ا بھی ہو ا گز شتہ روز پھر دونو ں بھا ئیو ں میں جھگڑ ا ہو گیا جس پر بڑ ے بھا ئی نذ یر احمد نے مشتعل ہو کر اپنے دستی پسٹل سے چھوٹے بھا ئی عطا ء محمد پر فا ئر نگ کر دی جو شد ید زخمی ہو کر زمین پر گر پڑا اور زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے مو قع پر ہی دم توڑ گیا ملز م مو قع سے فر ار ہو گیا واقعہ کی اطلا ع ملنے پر پولیس مو قع پر پہنچ گئی ضر ور ی کا روائی کے بعد مقتو ل کی نعش کو پوسٹ ما رٹم کے لئے ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا *

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker