تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : ڈی پی او اوکاڑہ کی زیر ہدایت پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن

اوکاڑہ(بیورورپورٹ) ڈی پی اواوکاڑہ کی زیر ہدایت پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلا ف گر ینڈ آ پر یشن کر کے پند رہ افر اد سے نا جا ئز اسلحہ ، چر س اور شر اب بر آ مد کر کے اُن کو گر فتا ر کر لیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق ڈی پی او اوکاڑہ ڈ اکٹر فر خ رضا کی زیر ہد ایت پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلا ف گر ینڈ آ پر یشن کر کے عا بد ولد علی احمد سے 32بو ر ریو الو ر ، رمضا ن ولد رحمت علی سے 30بو ر پسٹل ، اکر م ولد فا ضل سے 32بو ر ریوالو ر ، گو ہر علی ولد نذ ر محمد سے 7ایم ایم رائفل ، میا ں خا ں ولد گو ہر علی سے 8ایم ایم رائفل ، محمد احمد ولد علی احمد سے 30بو ر پسٹل ، محمد عبا س ولد عا شق سے 30بو ر پسٹل ، محمد اکر م ولد جمیل خا ں سے 30بو ر پسٹل ، اشتیا ق احمد ولد محمد اسلم سے 20لیٹر شر ا ب ، محمد اعظم ولد میا ں محمد اسلم سے 12لیٹر شر اب ، شہز ا د رضا ولد محمد علی سے 16لیٹر شر اب ، محمد اسلم ولد احمد علی سے 120گر ام چر س ، اعجا ز احمد ولد احمد علی سے 150گر ام چر س ، لیاقت ولد مفلا سے 115گر ام چر س اور وسیم عبا س ولد ولی محمد سے 115گر ام چر س بر آ مد کر کے تما م ملز مو ں کے خلا ف الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button