تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : ڈاکٹر ثاقب مجید نے تین سو پچاس کلو گرام مضر صحت گوشت پکڑلیا

اوکاڑہ (بیورورپورٹ )ڈاکٹر ثاقب مجید نے تین سو پچاس کلو گرام مضر صحت گوشت پکڑلیا ،تین افراد گرفتار مقدمہ درج ،تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ثاقب مجید نے اپنے اہلکاروں کے ساتھ ملکر مین دیپالپور روڈ 49/2L کے قریب ایک وین LEB5674 میں سے تین سو پچاس کلو گرام مضر صحت بھینس کا گوشت برآمد کر لیا پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کر کے تھانہ صدر اوکاڑہ میں مقدمہ درج کر لیا جسکاایف آئی آر نمبر 357/16 ہے*

یہ بھی پڑھیں  ڈی جی خان:فورٹ منرو میں سیاحوں کو سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کیے جار ہے ہیں ،مہر مقصود

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker