تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : دوحادثات میں طالب علم سمیت تین نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے

اوکاڑہ (بیورورپورٹ) دوحادثات میں طالب علم سمیت تین نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے ، ایک شدیدزخمی تفصیلات کے مطابق چک نمبر 37فورایل کے رہائشی آٹھویں جماعت کے طالب علم محمد احمد موٹر سائیکل پر اپنے گھر جا رہاتھا کہ 36فورایل کے قریب تیز رفتار ٹینکر نے کچل دیا دوسرے حادثے میں کوٹ نہال سنگھ کے رہائشی محمد علی ،محمداحمداور محمد اصغر جی ٹی روڈ بائی پاس پر اوکاڑہ شہر کی طرف آرہے تھے کہ ٹرک سے ٹکر ہو گئی جس سے محمد علی اور محمد احمد زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگے جبکہ محمد اصغر شدید زخمی ہو گیا جس کو ڈسٹر کٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے *

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:عوام کوصحت وصفائی کی سہولت فراہم کرناپنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے،حمزہ شہباز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker