تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : جس ملک میں کھیل کے میدان آباد ہوں وہاں سماجی برائیوں کا نام ونشان نہیں ملتا .جوائنٹ سیکرٹری "ماڈا ” جرنلسٹس فورم اوکاڑہ محمد عاشق

اوکاڑہ (بیورورپورٹ)جس ملک میں کھیل کے میدان آباد ہوں وہاں سماجی برائیوں کا نام ونشان نہیں ملتا ،نوجوانوں کوتعلیم کے ساتھ ساتھ سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہوگا ،وطن عزیز پاکستان سے سماجی برائیوں اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے طلبہ کی طاقت کو استعمال کرنا ہو گا ان خیالات کا اظہار جوائنٹ سیکرٹری "ماڈا ” جرنلسٹس فورم اوکاڑہ محمد عاشق نے صدر” ماڈا” محمد مظہررشید چوہدری کی جانب سے دیے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کیا *

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button