تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ :نواحی قصبہ قلعہ دیواسنگھ،اوبا ش شخص نے گن پوائنٹ پر 14سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشا نہ بنا دیا

اوکاڑہ (بیورورپورٹ)اوبا ش شخص نے گن پوائنٹ پر 14سا لہ لڑ کی کو زیا دتی کا نشا نہ بنا دیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق نو احی قصبہ قلعہ دیو اسنگھ کے رہائشی ابو سفیا ن کی پو تی (ت ب) چودہ سا لہ دوکا ن پر سو د ا سلف لینے جا رہی تھی کہ اچا نک راستے میں آتشیں اسلحہ سے مسلح اوبا ش محمد حفیظ ولد صدیق اپنے دو نا معلو م سا تھیو ں کے ہمر اہ اُسے اسلحہ کے زور پر مکا ن میں لے گئے جہا ں محمد حفیظ نے اُسے گن پوائنٹ پر زیا دتی کا نشا نہ بنا دیا جبکہ اُس کے سا تھی اسلحہ لے کر پہر ہ دیتے رہے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے *

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو نامعلوم تیز رفتار ٹرک نے ٹکر مار کر ایک شخص کو ہلاک کر ڈالا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker