تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : ضلع بھر کے اٹھا ر ہ تھا نو ں میں کل 1270مختلف نو عیت کے کر ائم کے مقدما ت درج ہوئے

اوکاڑہ (بیورورپورٹ) ضلع اوکا ڑہ ما ہ مئی 2014ء میں مختلف مقا ما ت پر 30افرا د کو قتل کر دیا گیا ضلع بھر کے اٹھا ر ہ تھا نو ں میں کل 1270مختلف نو عیت کے کر ائم کے مقدما ت درج ہوئے تفصیلات کے مطابق ما ہ مئی 2014ضلع اوکاڑہ میں قتل کی وارداتو ں میں اضا فہ ہو ا اس ما ہ میں مختلف مقا ما ت پر سابقہ رنجشو ں ۔ خا ند انی دشمنوں مقدمہ با زی کے نتیجے میں بڑ ھنے والی تلخیو ں کی وجہ سے 30افر اد قتل ہو ئے مختلف مقا ما ت سے 75خوا تین کو اغو ا ء کیا کیا 18خوا تین کو زبر دستی زیا دتی کا نشا نہ بنا دیا گیا ۔ ضلع بھر میں مختلف مقا ما ت سے 35موٹر سائیکل ، 3کا ر یں چو ر ی کر لی گئیں تا ہم اوکا ڑہ پو لیس سما ج دشمن عنا صر کے خلا ف اپنے پیشہ وارانہ فر ائض کی ادا ئیگی کے لئے بھر پو جد و جہد کر تی نظر آئی پو لیس نے خا طر خو ا ہ کا میا بیا ں حا صل کر تے ہوئے سینکڑ و ں ملزمان کو انصا ف کے کٹر ے میں لا کڑ ا کیا اوکاڑہ پو لیس نے ضلع بھر کے مختلف مقا ما ت سے 268مجر ما ن اشتہا ر ی گر فتا ر کئے جب 57عدالتی مفرورن کو بھی گر فتار بھی پو لیس نے مئی 2014میں اشتہا ر یو ں کو پنا ہ دینے اور انہیں فرا ر کر انے والے در جنو ں افرا د کو گر فتا ر کیا پولیس کی ضلع بھر میں منشیا ت فر و شی کے خا تمے نو جو ان نسل کو بے راہ روی سے بچا نے کے لئے منشیا ت فر و شوں کے خلا ف گھیر ا تنگ کر تے ہوئے بد نا م زما نہ منشیات فر وشو ں کو گر فتا ر کیا پو لیس نے مختلف مقا ما ت پر کا میا ب چھا پے ما رتے ہوئے 350گر ام چر س 9کلو ایک سو 16گر ام چر س ، 600گرا م افیو ن 1543لیٹر شر اب بر آمد کر کے قبضہ میں لی پو لیس سا ت شر اب کی چا لو بھٹیو ں پر چھا پے ما ر تے ہوئے متعد د ملز ما ن کو مو قع پر ہی گر فتا ر کیا پو لیس نا جا ئز اسلحہ کے خا تمے کے لئے کا رو ائی کر تے ہوئے پا نچ رائفلیں ۔ 8بندو قیں 58پسٹل ۔ 13کا ر بین اور 226گولیاں و کا رتو س بر آمد کیں ۔ ڈی پی او اوکا ڑہ با بر بخت قر یشی نے ما ہ مئی میں ضلع بھر کے اٹھا ر ہ تھا نو ں میں تعینا ت ایس ایچ او ۔ انو یسٹی گیشن آ فیسر ز سے ہفتہ وار کر ئم کنٹر و ل میٹنگ کا اہتما م کیا او ر ہر تھا نہ کے پولیس آ فیسر و ں سے اُن کے تھا نہ میں کر ائم کی صو ر ت پر تفصیلی بریفنگ لیتے اور پو لیس افسر ان کو خصو صی ہد ایت دیں جس سے ضلع بھر میں ڈکیتی کی وارداتو ں میں خا طر خو اہ کمی واقع ہو ئی پولیس تو معا شر ے میں کرا ئم کو کنٹر و ل کر نے کے لئے راست اقدا م اٹھا رہی ہے مگر پو لیس کے سا تھ ساتھ اگر حکومت معا شر ے میں قا نو ن کی با لا دستی کو قا ئم کر نے اور عو ام کے مسا ئل کے تد ار اک کے لئے مثبت اقدا م اٹھا ئے تو معا شر ے کو امن کا گہو ا ہ بننے سے نہیں روکا جا سکتا *

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker