تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:دوافراد والد کےایکسیڈنٹ کابہانہ بناکرFAکی طالبہ کواغواء کرکےلےگئے

اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)دو افراد والد کے ایکسیڈنٹ کا بہانہ بنا کر ایف اے کی طالبہ کو اغواء کرکے لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق فرید آباد اوکاڑہ کے رہائشی خالد جاوید کی بھتیجی(ص)اپنے گھر میں اکیلی تھی کہ ملزم مبشر عرف باؤ اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ آگیا اور (ص)سے کہا کہ اس کے والد اکرام الحق کا ایکسیڈنٹ ہوگیا ہے جو ہسپتال میں ہے ہم آپ کو لینے آئے ہیں ملزمان اسے ایک اے پی وین میں بٹھا کر اغواء کرکے لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا اور ملزمان کی گرفتاری و مغویہ کی برآمدگی کیلئے چھاپے مارنے شروع کردیئے

یہ بھی پڑھیں  راولپنڈی:پولیس کا منشیات فروشوں اورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker