تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ :مرزا ارشد فریدی کی اچانک وفات پر شعبہ صحافت سے تعلق رکھنے والے ہر شخص کا دل افسردہ ہے. "ماڈا” جرنلسٹس فورم اوکاڑہ

اوکاڑہ ( بیورورپورٹ) مرزا ارشد فریدی کی اچانک وفات پر شعبہ صحافت سے تعلق رکھنے والے ہر شخص کا دل افسردہ ہے،وہ ایک بہادر اور نڈر صحافی تھے انھوں نے کبھی اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا ان خیالات کا اظہار "ماڈا” جرنلسٹس فورم اوکاڑہ کے چیئر مین شہباز ساجد نے مرزا ارشد فریدی کی اچانک وفات پر تعزیت کرتے ہوئے کیا اس موقع پر مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی تعزیتی اجلاس میں محمد مظہررشید چوہدری ،منشا نوید، صفدر رضا ،محمد عاشق، چوہدری عرفان اعجاز ،میاں طاہر رشید ،عدنان اعجاز چوہدری اور دیگر شریک تھے*

یہ بھی پڑھیں  مرشد اداس ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker