تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : کسان اڈا جی ٹی روڈ پرتیز رفتار مزدا نے آٹھ سالہ بچہ کچل ڈالا

اوکاڑہ(بیورورپورٹ)تیز رفتار مزدا نے آٹھ سالہ بچہ کچل ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر125 نو ایل ساہیوال کے رہائشی محمد اشرف اپنے بیوی بچوں کے ہمراہ ایک شادی کی تقریب میں شریک ہونے اوکاڑہ آیا جو اپنے بیوی بچوں کے ہمراہ کسان اڈا پر جی ٹی روڈ کراس کررہا تھا کہ اچانک ایک تیز رفتار مزدا نمبر3217 نے بے قابو ہوکر اس کے آٹھ سالہ بیٹے احمد سعید کو ٹکر مار کر کچل ڈالا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا مزدا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا پولیس تھانہ صدر اوکاڑہ نے حادثہ کا مقدمہ درج کرلیا*

یہ بھی پڑھیں  پاکستان کو خطرہ ہوا تو سیسہ پلائی دیوار کی مانندساتھ ہونگے ،چین

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker