تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:شادی کی تقریب میں فائرنگ کرکےایک شخص کو شدید زخمی

اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شادی کی تقریب میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو شدید زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق محلہ صمد پورہ اوکاڑہ کے رہائشی پرویز کے خالہ زار بھائی شاہد کی شادی تھی جس میں محمد رحمان ولدمحمد اکبر گوجرانوالہ سے مہمان آیا تھا کہ اچانک آتشیں اسلحہ سے مسلح علی رضااپنے نامعلوم ساتھی کے ہمراہ آیا اور للکارا مارا کہ دولہا شاہد کو جان سے مار دو جس پر دونوں نے پمپ سے فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر رحمان ولد محمد اکبر شدید زخمی ہو گیاملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوگئے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے

یہ بھی پڑھیں  سعودی عرب: خواتین محرم کی غیرموجودگی میں مرد ڈاکٹرسےعلاج پرپابندی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker