تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : اغوا کی پانچ مختلف وارداتوں میں آتشیں اسلحہ سے مسلح افراد تین نو جوان لڑکیوں سمیت پانچ افراد کو گن پوائنٹ پراغوا کر کے لے گئے

اوکاڑہ( بیورورپورٹ) اغو ا کی پا نچ مختلف وارداتو ں میں آ تشیں اسلحہ سے مسلح افرا د تین نو جو ان لڑ کیو ں سمیت پا نچ افر اد کو گن پو ائنٹ پر اغو ا کر کے لے گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق نو احی قصبہ 3ون ایل کے رہا ئشی محمد سنسا ن کی نو جو ان بھا نجی آ سیہ بی بی گھر اکیلی تھی کہ اچا نک آ تشیں اسلحہ سے مسلح نا صر ، شمشا د ، بشیر ، جمشید ، محسن اور پر و ین وغیر ہ گن پو ائنٹ پر گھر سے 57ہز ار روپے نقد ی سمیت آ سیہ بی بی کو گا ڑی میں اغو ا کر کے لے گئے ۔ دو سر ی واردات میں نو احی قصبہ 32ٹو آ ر کے رہا ئشی محمد اصغر کی ہمشیر ہ سا جد ہ بی بی کو آ تشیں اسلحہ سے مسلح محمد عثما ن ، وقا ر ، نکا ش ، مر تضیٰ ، محمد علی اور نسیم بی بی گن پو ائنٹ پر گا ڑی میں اغو ا کر کے لے گئے ۔ تیسر ی واردات میں چک کمبو ہ کے رہا ئشی محمد سلیم کی بیٹی نا ز یہ بی بی گھر اکیلی تھی کہ اچا نک آ تشیں اسلحہ سے مسلح احمد حسن ، مشتا ق احمد ، غلا م قا در اور محمد طفیل وغیر ہ گھر میں داخل ہو ئے اور گن پو ائنٹ پر اُسے گا ڑی میں اغو ا کر کے لے گئے ۔ چو تھی واردات میں نو احی قصبہ حجر ہ کے رہائشی حا جی غلا م محمد کے نو جو ان بیٹے غلا م مصطفی کو پر انی دشمنی کی رنجش پر آ تشیں اسلحہ سے مسلح ارشد ، افضل ، راجہ اور سلیما ن سمیت چا لیس افر اد گن پو ائنٹ پر اغو ا کر کے لے گئے ۔ پا نچو یں واردات میں نو احی قصبہ لکڑ انو الہ کے رہائشی محمد نو ید کو آ تشیں اسلحہ سے مسلح محمد خا ں ، محمد اکر م ، محمد رمضا ن ، عبد الر زاق اور محمد عبا س سا بقہ رنجش پر گن پو ائنٹ پر گا ڑی میں اغو ا کر کے لے گئے پو لیس نے مقدما ت درج کر لئے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!