اوکاڑہ(بیورورپورٹ)آتشیں اسلحہ سے مسلح پا نچ افر اد گن پوائنٹ پر لڑ کی کو اغو ا کر کے اسلحہ کے زور پر زیا دتی کا نشا نہ بنا تے رہے۔ تفصیلا ت کے مطابق مو ضع تا تا ر کے رہائشی نظا م کی بیٹی یا سمین بی بی در با ر با با سو بے شاہ پر سلا م کر نے گئی جہا ں سے آتشیں اسلحہ سے مسلح ارشاد ، سر فرا ز اور جا وید اپنے دو نا معلو م سا تھیو ں کے ہمر اہ اُسے گن پوائنٹ پر گا ڑ ی میں اغو ا کر کے قصبہ بو نگہ کھڑ ک سنگھ لے گئے جہا ں ارشا د نے اُسے جا ن سے ما ر نے کی دھمکی دیکر اسلحہ کے زور پر زیا دتی کا نشا نہ بنا دیا جبکہ اُس کے سا تھی اسلحہ لے کر پہر ہ دیتے رہے پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملز مو ں کی گر فتا ر ی کے لئے چھا پے ما ر نے شر و ع کر دیئے ہیں