تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : سابقہ ڈسپنسر بنیادی مرکز صحت جبوکہ رانا لیاقت علی کو سر شام ڈاکووں نے لوٹ لیا

اوکاڑہ (بیورورپورٹ)سابقہ ڈسپنسر بنیادی مرکز صحت جبوکہ رانا لیاقت علی اپنی پرائیویٹ ڈسپنسری سے شام کے وقت اپنے گھر اوکاڑہ موٹر سائیکل پر واپس آرہا تھا کہ 33والا قبرستان کے قریب تین نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے تقریباََ پچیس ہزار نقدی اور موبائل فون چھین لیا رانا لیاقت علی نے موبائل پولیس وین کو اطلاع دی لیکن ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوچکے تھے*

یہ بھی پڑھیں  اصولی اوروصولی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker