تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : سا بقہ خا وند نے فا ئر نگ کر کے سا بقہ بیو ی کو قتل جبکہ اُ س کی ما ں کو شد ید زخمی کر دیا

اوکاڑہ (تحصیل رپورٹر)سا بقہ خا وند نے فا ئر نگ کر کے سا بقہ بیو ی کو قتل جبکہ اُ س کی ما ں کو شد ید زخمی کر دیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ایو ب پا رک کی رہا ئشی سا جد ہ بی بی کی شا دی پر ویز نا می شخص سے ہو ئی تھی جس سے ایک بیٹا اور چا ر بیٹیا ں پیدا ہو ئیں گھر یلو جھگڑ ے پر پر و یز نے سا جد ہ بی بی کو طلا ق دے دی تھی اور سا جد ہ بی بی اپنی والد ہ اﷲ رکھی کے پا س ایو ب پا ر ک میں رہ رہی تھی گز شتہ روز پر ویز اپنے نا معلو م سا تھی کے ہمر اہ صلح کر نے کے لئے آیا تو سا جدہ اورپر ویز کے در میا ں جھگڑ ا ہو گیا جس پر پر ویز نے طعیش میں آکر فا ئر نگ کر دی جس کی زد میں آ کر سا جد ہ بی بی مو قع پر جا ں بحق جبکہ اُ س کی والد ہ اﷲ رکھی شد ید زخمی ہو گئی ملز م اسلحہ لہر اتے ہوئے فر ار ہو گئے پو لیس تھا نہ اے ڈو یژ ن اوکاڑہ نے مقدمہ درج کرلیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button