تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : شیر گڑھ اختر آباد روڈ پر دشمنی کی بنا پر مخالفین کی فائرنگ ایک پولیس رضاکار جاں بحق

اوکاڑہ(نمائندہ خصوصی) شیر گڑھ اختر آباد روڈ پر دشمنی کی بنا پر مخالفین کی فائرنگ ایک پولیس رضاکار جاں بحق ایک زخمی تفصیلا ت کے مطابق اوکاڑہ کے 26/1A کا رہائشی محمد عباس ولد مبارک علی اپنے ساتھی تاج محمد کے ہمراہ موٹرسائیکل پر سوار شیر گڑھ سے اختر آباد جارہا تھا راستے میں آتشین اسلحہ سے مسلح زاہد حسین وغیرہ نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں رضا کار محمد عباس جاں بحق جبکہ تاج محمد شدید زخمی ہو گیا جسے طبعی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا گیاوجہ عناد قتل کی دشمنی بیان کی جاتی ہے پولیس نے وقوعہ کی تفتیش شروع کردی

یہ بھی پڑھیں  مسلح تحاریک سے مذاکرات اورنظام تعلیم پر اظہارخیال

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker