تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ :سابق سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار نعیم اللہ چوہدری ،سابق سیکرٹری سٹی پریس کلب ندیم اسلم کی والدہ انتقال کر گئیں

اوکاڑہ(محمدمظہررشید چودھری سے) سابق سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار نعیم اللہ چوہدری ،سابق سیکرٹری سٹی پریس کلب ندیم اسلم کی والدہ انتقال کر گئیں ۔نماز جنازہ میں ارکان اسمبلی ،وکلاء،صحافیوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت ۔مقامی قبرستان میں سپرد خاک ۔تفصیلات کے مطابق سابق سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اوکاڑہ نعیم اللہ چوہدری ،سابق جنرل سیکرٹری سٹی پریس کلب اوکاڑہ ندیم اسلم کی والدہ انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ مرکزی جنازگاہ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں ارکان اسمبلی،ڈسٹرکٹ بار کے ممبران اور عہدیداران ،صحافیوں سمیت مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا٭

یہ بھی پڑھیں  شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی،32ےزائددہشتگردہلاک

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker