تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : آتشیں اسلحہ سے مسلح چار افراد گن پوائنٹ پر نوجوان لڑکی کو گاڑی میں اغوا کر کے لے گئے

اوکا ڑہ (بیورورپورٹ) آ تشیں اسلحہ سے مسلح چا ر افر اد گن پو ائنٹ پر نو جو ان لڑ کی کو گا ڑی میں اغو ا کر کے لے گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق گا ر ڈ ن ٹا ؤ ن اوکاڑہ کے رہا ئشی محمد وسیم کی نو جو ان بیٹی عا رفہ کلثو م ہسپتا ل کے قر یب پید ل گھر جا رہی تھی کہ اچا نک آ تشیں اسلحہ سے مسلح غلا م علی ، گڈ و ، محمد حسین اپنے نا معلو م سا تھی کے ہمرا ہ اُسے گن پو ائنٹ پر گا ڑی میں اغو ا کر کے لے گئے پو لیس تھا نہ بی ڈ و یژ ن اوکاڑہ نے مقد مہ درج کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker