تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : عالمی دن برائے سفید چھڑی کے سلسلہ میں اوکاڑہ فری ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ

اوکاڑہ (بیورورپورٹ )عالمی دن برائے سفید چھڑی کے سلسلہ میں اوکاڑہ فری ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ لگایا گیا.جس میں65 مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا.55مریضوں کو فری ادویات فراہم کی گئیں اور 10مریضوں کو فری سرجری کے ذریعہ مفت لینز ڈالے گئے.رائے محمد عارف سوشل ویلفیئر آفیسر اوکاڑہ نے کیمپ کا وزٹ کیا.اس موقع پر انہوں نے اپنے خیالات کا ظہار کرتے ہوئے اوکاڑہ ویلفیئر ٹرسٹ کی انتظامیہ کی اس کاوش کو سراہا*

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker