تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:چک نمبر36اے فورایل کےقریب ایک تیزرفتارٹینکرنےموٹرسائیکل کوٹکرماردی جسکے نتیجے محمداحمد جاں بحق ہوگیا

اوکاڑہ(بیورورپورٹ)تیز رفتار ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر ماردی ،موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ ڈرائیور ٹینکر چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر37اے فور ایل اوکاڑہ کے رہائشی محمد بشیر کابیٹا محمد احمد بسواری موٹر سائیکل کسی کام کے سلسلہ میں جارہا تھا کہ چک نمبر36اے فور ایل کے قریب ایک تیز رفتار آئل ٹینکر نے تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے محمد احمد شدید زخمی ہوکر گر پڑا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ آئل ٹینکر ڈرائیور بلوچ موقع پر ٹینکر چھوڑ کر فرار ہوگیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے*

یہ بھی پڑھیں  وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں 60 روز کی توسیع کردی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker