تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ :چک نمبر35جیڈی، نوجوان نے گھرآئی ہمسائی کورسیو ں سے باندھ کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا

اوکاڑہ(بیورورپورٹ) نو جوا ن نے گھر آ ئی ہمسائی کو رسیو ں سے با ند ھ کر زبر دستی زیا دتی کا نشا نہ بنا دیا خا تو ن ہمسائے کے گھر تندور پر رو ٹیا ں لگا نے گئی تھی ۔ تفصیلا ت کے مطابق چک نمبر 35جی ڈی کے رہائشی محمد اکر ا م کی بیو ی زرینہ بی بی اپنے ہمسا ئے عمر ان کے گھر تندور پر روٹیا ں لگا نے گئی جہا ں ملز م نے اسے پکڑ لیا اُس کے ہا تھ پا ؤ ں با ند ھ کر اُسے زبر دستی زیا دتی کا نشا نہ بنا دیا پولیس نے محمد اکر ام کی درخواست پر ملز م کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ہے *

یہ بھی پڑھیں  پاکستان نے واحد ٹی 20 میچ میں انگلینڈ کو نو وکٹوں سے شکست دے دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker