تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : دوشیزہ کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا

اوکاڑہ(بیورورپورٹ)دوشیزہ کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا،دوشیزہ موقع پا کر واپس گھر آنے میں کامیاب ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق دھولی کھچی کے رہائشی محمد اقبال کی بہن کو ملزمان ذوالفقار، مختار اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ دس روز قبل اغواء کرکے ملتان اور ڈیرہ غازی خاں لے گئے جہاں پر ملزمان دوشیزہ کے ساتھ زناء بالجبر کرتے رہے گزشتہ روز وہ ملزمان کے چنگل سے بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوگئی،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button