تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:شادی کی تقریب میں 5سالہ بچی کرنٹ لگنے کےباعث جاںبحق

اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوکاڑہ کے نواح میں شادی کی تقریب میں پانچ سالہ بچی کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق ہوگئی۔ بتایا گیا ہے کہ چک نمبر40ڈی میں ایک شادی کی تقریب جاری تھی جہاں عارضی ڈیکوریشن لائٹ چل رہی تھی کہ ایک پانچ سالہ بچی ثمینہ دختر محمد یونس کھیلتے کھیلتے بجلی کی تاروں سے چھو گئی اور کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی

یہ بھی پڑھیں  ایوارڈ یافتہ مصنف ارشد علی ارشد کوسپر ایف ایم 90 بہاولنگرکی جانب سے اعزازی سرٹیفیکٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker