تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : گورنمنٹ گرلز کالج اوکاڑہ نے پنجاب یونیورسٹی سے سائنس مضامین کا الحاق کر لیا

اوکاڑہ (بیورورپورٹ+تحصیل رپورٹر+نمائندہ خصوصی ) گورنمنٹ گرلز کالج اوکاڑہ نے پنجاب یونیورسٹی سے سائنس مضامین کا الحاق کر لیا ہے یہ بات پرنسپل کالج ہذا نے بتائی انہوں نے بتایا کہ اب ہمار ے کالج میں باٹنی، زولوجی،کمپیوٹر سائنس، ہوم اکنامکس اور لائبریری سائنس میں داخلہ شروع کردیا گیا ہے طالبات صرف سات ہزار روپے کی فیس سے ان شعبہ جات میں داخلہ لے سکتی ہیں*

یہ بھی پڑھیں  سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی انتقال کر گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker