تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : گورنمنٹ گرلز کالج ساؤتھ سٹی میں جشن آزادی انتہائی جوش خروش سے منایا گیا

اوکاڑہ (بیورورپورٹ) گورنمنٹ گرلز کالج ساؤتھ سٹی میں جشن آزادی انتہائی جوش خروش سے منایا طالبات نے ملی نغموں کے پروگرام میں بھر چڑھ کر حصہ لیاکوئز مقابلہ کی منتظم مس روبینہ کوکب تھیں پرنسپل ڈاکٹر مسزروبینہ باقر ،وائس پرنسپل مس شمسہ فردوس نے کوئز اور ملی نغموں کے مقابلے میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی طالبات میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے آخر میں تمام سٹاف کویوم جشن آزادی کے موقع پر مٹھائی کھلائی گئی اور وطن عزیز کی کے استحکام ،امن وسلامتی کی دعا کی گئی*

یہ بھی پڑھیں  کوئٹہ : چرچ میں دھماکہ اور فائرنگ، 9 افراد جاں بحق، 35 زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker