تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : حکمرانوں کی پالیسیاں سرمایہ داروں کا مستقبل روشن اورغریبو ں کے مستقبل کو تاریک کر نے کے گرد گھومتی ہیں

اوکاڑہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحر یک انصا ف ضلع اوکاڑ ہ کے صد ر اظہر محمود چوہدری نے کہا ہے کہ حکمر انو ں کے اقتد ار کو ایک سا ل کا عر صہ گز ر گیا نہ غر یب کی حا لت بد لی نہ لو ڈ شیڈ نگ میں کمی آ ئی مہنگا ئی اور بیر و ز گا ر ی پر آ ج بھی عو ام سر ا پا احتجا ج ہیں حکمر انو ں کی پا لیسیا ں سر ما یہ دا رو ں کا مستقبل رو شن اور غر یبو ں کے مستقبل کو تا ر یک کر نے کے گر د گھو متی ہیں پاکستان تحر یک انصا ف غر یب عوا م پر ظلم ہو تا نہیں دیکھے گی اور غر یب کے حقو ق کی آ وا زکو بلند کر تی رہے گی ان خیا لات کا اظہا ر انہو ں نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا اس موقع پر راؤ فرحان شکیل ،فیاض چشتی ،مرزا ذولفقارایڈووکیٹ،چوہدری ثاقب رسول بھی موجود تھے ۔اظہر محمود چوہدری نے کہا کہ پاکستان کی عوام جھر لو الیکشن کو مسترد کر چکی ہے ،2013 کا الیکشن ایک جماعت کی سلیکشن تھا اور ہمارے امیدواروں کو بھاری منڈیٹ سے ہروایا گیا۔ پی ٹی آئی انتخابی دھندلیوں اور حکمرانوں کی کرپشن کا پردہ چاک کرتی رہے گی ،انتخابی دھندلی کے خلاف کاروائی نہ کی گئی تو آئندہ انتخابات شفاش نہیں ہو سکتے۔ مو جو دہ حکمر انو ں نے عا م انتخا با ت میں عو ام سے جو وعد ے کئے پو ر ے کر نے میں نا کا م ہو گئے ہیں ۔ پی ٹی آئی کا عو امی احتجا ج حکمر ا نوں کو بہا لے جا ئے گا

یہ بھی پڑھیں  ضمیر فروش اینکرز سے بہتر وینا ملک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker