تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : گور نمنٹ پوسٹ گر یجوایٹ کا لج اوکاڑہ کےاسسٹنٹ پروفیسروصدرشعبہ تاریخ ومطا لعہ پا کستا ن پروفیسرشوکت علی شاہد سوموار(آج) کو اپنی مد ت ملازمت پوری کرکے ریٹا ئرڈ ہوجا ئیں گے

اوکاڑہ(بیورورپورٹ) گور نمنٹ پوسٹ گر یجو ایٹ کا لج اوکاڑہ کے اسسٹنٹ پرو فیسرو صد ر شعبہ تا ریخ و مطا لعہ پا کستا ن پر و فیسر شوکت علی شاہد سوموار(آج) کو اپنی مد ت ملا ز مت پور ی کر کے ریٹا ئر ڈ ہو جا ئیں گے انہو ں نے 23اپر یل 1972ء کو پا ک فو ج سے اپنی سرکار ی ملا ز مت کا آ غا ز کیا انٹر اور گر یجو ایشن کر نے کے بعد آ ر می ایجو کیشن کو ر میں جو نیئر کمیشن حا صل کر کے نا ئب صو بید ار سلیکٹ ہو گئے 1979ء سے 1987ء تک پا ک فو ج کے جو انو ں کو تعلیم دیتے ہوئے بی ایڈ اور ایم اے تا ریخ کیا اور 1987ء میں لیکچرار سلیکٹ ہو کر گورنمنٹ ڈگر ی کا لج پتو کی ضلع قصور میں سو ل ملا ز مت کا آغا ز کیا وہا ں پڑ ھا نے کے سا تھ سا تھ N.C.Cانچا ر ج اور کھیلو ں کے نا ئب انچارج بھی رہے 1987ء سے 1994ء میں پتو کی میں سر کا ری فر ائض کی ادائیگی کے بعد ستمبر 1994ء میں نئے قا ئم ہو نے والے گورنمنٹ ڈگر ی کا لج بصیر پور ضلع اوکاڑا میں ٹر انسفر ہو گئے ۔ وہا ں کنٹر و لر امتحا نا ت ، N.C.Cانچا ر ج اور کھیلو ں کے انچا ر ج کے طو ر پر خدمات انجا م دیں 2006ء میں اسسٹنٹ پر وفیسر پر مو ٹ ہو نے کے بعد گور نمنٹ پوسٹ گر یجو ایٹ کا لج اوکاڑہ میں تعینا ت ہو ئے اوکاڑہ کا لج میں 9سا لہ خد ما ت کے بعد 60سا ل کی عمر میں 9مار چ 2015ء کو 43سا لہ سر کا ری ملا زمت مکمل کر تے ہوئے ریٹا ئر ہو جا ئیں گے*

یہ بھی پڑھیں  محبت پر ازیت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker